Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خوشخبری ، سستے سہولت بازار لگانے کی منظوری

Now Reading:

خوشخبری ، سستے سہولت بازار لگانے کی منظوری

وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور کے بعد پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی سستے سہولت بازار لگانے کی اصولی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے ایک اور احسن قدم اٹھا لیا۔

ذرائع کے مطابق پنجاب میں 171 سہولت بازاروں کو مکمل فعال کر دیاگیا ہے.

پچس اضلاع میں سہولت بازاروں کی جیو ٹیگنگ کا کام بھی مکمل کر لیا گیا۔

دوسری طرف وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو سہولت بازار کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے، جبکہ اسپیشل سیکریٹری کو سستے سہولت بازار لگانے کے لیے فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
واضح رہے کہ عثمان بزدار کی ہدایت پر لاہور میں مزید 6 سستے سہولت بازار قائم کر دیے گئے ہیں، جہاں آٹا اور دیگر اشیائے ضروریہ نوٹیفائیڈ ریٹ پر دستیاب ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی
آٹے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ انتہائی اہم فیصلہ
ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر