Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، حماد اظہر

Now Reading:

معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، حماد اظہر
Hammad Azhar encouraging the economic situation of Pakistan

وزیر صنعت حماد اظہر نے کہا ہے کہ ٹیکس کی وصولی کے ہدف سے زیادہ صنعتی شعبے کی بحالی سے معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔

وفاقی وزیر نے اپنے یک بیان میں معیشت کے حوالے سے کہا ہے کہ آٹوموبائل ، سیمنٹ ، برآمدات وغیرہ مضبوط نمو کا مظاہرہ کررہی ہیں۔

حماد اظہر نے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں بہتری مضبوط معاشی بحالی کی علامات ہیں جبکہ بیرونی خسارے میں کمی اور  زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ بھی واضح کامیابی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
پنشنرز کیلئے بڑی خبر آگئی
برطانیہ اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر
اسٹاک مارکیٹ کے ٹریڈنگ ہال میں موبائل کے استعمال کو روکنے کیلئے جیمرز لگانے پر غور
پاکستان میں سوزوکی جی ڈی 110 کی نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر