Advertisement

یوٹیلیٹی اسٹورز نے مقامی شوگر ملوں سے چینی کی خریداری روک دی

یوٹیلیٹی اسٹورز

شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس 21 نومبر کو طلب کرلیا گیا

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے مقامی شوگر ملوں سے چینی کی خریداری روک دی ہے۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز نے مقامی شوگر ملوں سے چینی کی خریداری روک دی تاہمغیر معینہ مدت تک شوگر ملوں سے چینی نہ خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ مقامی شوگر ملوں سے چینی مہنگی پڑ رہی ہے جبکہ کارپوریشن کو درآمدی چینی مقامی کے مقابلے میں سستی پڑرہی ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ حکومت یوٹیلیٹی اسٹورز کو درآمدی چینی فراہم کررہی ہے جبکہیوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی وافر مقدار میں دستیاب ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں نمایاں کمی
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
پاکستانیوں کیلئے اہم خبر؛ معروف کمپنی کی گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
ترسیلات زر، برآمدات اور مالی ذخائر میں اضافہ
سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ریلیف کا امکان
Next Article
Exit mobile version