Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں اضافہ

Now Reading:

سونے کی قیمت میں اضافہ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے اضافے کے بعد 96 ہزار 965 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپےاضافے کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے اضافے کے بعد 96 ہزار 965 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر اضافے کے بعد 1889 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
گاڑیاں اور گھر خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
بینک سے پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ بڑی خبر آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
بھاری بلوں سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر آگئی
تنخواہ دار طبقے کیلئے تشویشناک خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر