Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ متوقع

Now Reading:

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ متوقع
پیٹرول

پیٹرول اور ڈیزل سے متعلق پیٹرولیم ڈویژن کا انتہائی اہم بیان آگیا

حکومت کی جانب سے ایک بار پھر مہنگائی کے حوالے سے عوام کے لئے بری خبر تیار ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی گئی ہے جس میں پیٹرولیم مصنوعات پر  12 روپے فی لیٹر اضافہ کی تجویز ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ اوگرا نے سمری 30 روپے فی لیٹر لیوی کی بنیاد پر تیار کی ہے تاہم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔

ارسال کی جانے والی سمری میں ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک جبکہ مٹی کا تیل 7 روپے، لائٹ ڈیز ساڑھے 5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

Advertisement

وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نئی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
پنشنرز کیلئے بڑی خبر آگئی
برطانیہ اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر
اسٹاک مارکیٹ کے ٹریڈنگ ہال میں موبائل کے استعمال کو روکنے کیلئے جیمرز لگانے پر غور
پاکستان میں سوزوکی جی ڈی 110 کی نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر