Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر کی قدر میں اضافہ

Now Reading:

ڈالر کی قدر میں اضافہ
dollar rate increases by the 6 paisa in inter bank

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروبار کے آغاز سے ہی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس ضمن میں فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ کاروبار کے آغاز میں ہی آج انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 6 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

انٹر بینک میں 6 پیسے کے اضافے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 160.37 سے بڑھ کر 160.43 روپے کا ہوگیا ہے۔

علاوہ ازیں کاروبار کے آغاز میں تیزی کا رجحان ریکارڈ کرتے ہوئے  100 انڈیکس میں ٹریڈنگ کے دوران 290 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مارکیٹ میں 100 انڈیکس میں ٹریڈنگ کے دوران 290 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کرنے کے بعد 100 انڈیکس 46 ہزار 212 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
16 مئی سے پیٹرول کتنے کا ملے گا؟ عوام کیلئے بڑی خوشخبری
بجٹ میں گاڑیوں پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ بڑی خبر آگئی
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
آٹے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری
مرغی کے گوشت کی قیمت میں حیران کُن کمی
گھر میں لگے سولر پینلز کی کارکردگی بڑھانے کا آسان طریقہ سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر