Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئندہ بجٹ میں عوام کو کون کون سا ٹیکس ریلیف ملے گا؟

Now Reading:

آئندہ بجٹ میں عوام کو کون کون سا ٹیکس ریلیف ملے گا؟
ٹیکس

حکومت پاکستان کی جانب سے آئندہ بجٹ اصلاحات کے باعث عوام کو چند ٹیکسز میں ریلیف فراہم کیا جانے کا امکان ہے۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ  600 اشیا پر ٹیکس ختم کردیے جائیں گے، 3 ہزار کے قریب اشیا پر ٹیکسوں کی شرح کم کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کومت کی جانب سے ٹیکسٹائل، پلاسٹک، فارماسیوٹیکل اور خام مال پر ٹیکس میں رعایت کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ آئی ایم ایف سے بات شروع کر دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ میں صنعتوں کی بحالی کیلئے بھی خصوصی اقدامات پر غور کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی درآمدی اشیاء پر ٹیکس ختم یا کم کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے بات جاری ہے۔

Advertisement

ذرائع ایف بی آر نے بتایا  ہے کہ آئندہ بجٹ میں صنعتوں کی بحالی کیلئے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں، درآمدی خام مال پرٹیکس ختم کرنے سے 40 کے قریب صنعتوں کو فائدہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
پنشنرز کیلئے بڑی خبر آگئی
برطانیہ اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر
اسٹاک مارکیٹ کے ٹریڈنگ ہال میں موبائل کے استعمال کو روکنے کیلئے جیمرز لگانے پر غور
پاکستان میں سوزوکی جی ڈی 110 کی نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر