Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایکسچینج کمپنیز کی بینکوں کو ترسیلات جمع کرانے کی حد 100فیصد کردی گئی

Now Reading:

ایکسچینج کمپنیز کی بینکوں کو ترسیلات جمع کرانے کی حد 100فیصد کردی گئی
اسٹیٹ بینک

ایکسچینج کمپنیز کی بینکوں کو ترسیلات جمع کرانے کی حد 100فیصد کردی گئی  ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  ایکسچینج کمپنیز کے لیے پہلے ترسیلات جمع کرانے کی حد 15فی صد تک تھی ۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینکوں کو ڈالرز جمع کرانے پر ایکسچینج کمپنیز کو  ایک روپیہ فی ڈالر ادا کیا جائے گا۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی فراہمی میں اضافہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
بھاری بلوں سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر آگئی
تنخواہ دار طبقے کیلئے تشویشناک خبر آگئی
سولر پینل لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر آگئی
عوام کو بجلی کا جھٹکا؛ بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان
نان فائلرز کے لیے مزید سخت اقدامات اور گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر