Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

Now Reading:

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 31 ہزار 350 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 128 روپے اضافے کے بعد 12 ہزار 611 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر اضافے سے 1931 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 750  روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے ریفائنری سیکٹر کے لئے زبردست خبر
سونے کی قیمت میں معمولی کمی
آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
پنشنرز کیلئے بڑی خبر آگئی
برطانیہ اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر