Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قرض پروگرام معطل کرنے کا کوئی تصور نہیں، آئی ایم ایف پاکستان

Now Reading:

قرض پروگرام معطل کرنے کا کوئی تصور نہیں، آئی ایم ایف پاکستان

آئی ایم ایف پاکستان کا کہنا ہے کہ ہمارے ادارے میں  قرض پروگرام  معطل کرنے کا کوئی تصور نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف پاکستان کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کےساتھ  قرض پروگرام میں شمولیت پر بات ہوگی۔نئی حکومت سے معاشی پالیسیوں پر  بھی بات چیت کی جائے گی۔

آئی ایم ایف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ  نئی حکومت سے پروگرام کے ارادوں کے بارے میں گفتگو ہوگی، آئی ایم ایف میں قرض پروگرام  معطل کرنے کا کوئی تصور نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
پنشنرز کیلئے بڑی خبر آگئی
برطانیہ اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر
اسٹاک مارکیٹ کے ٹریڈنگ ہال میں موبائل کے استعمال کو روکنے کیلئے جیمرز لگانے پر غور
پاکستان میں سوزوکی جی ڈی 110 کی نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر