Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ادویہ ساز اداروں کے مسائل حل کرنے کے لیے کمیٹی قائم

Now Reading:

ادویہ ساز اداروں کے مسائل حل کرنے کے لیے کمیٹی قائم
فارماسیوٹیکل کمپنیز کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل

فارماسیوٹیکل کمپنیز کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: ایف بی آر نے ادویہ ساز اداروں کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

وفاقی حکومت نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ادویہ ساز اداروں کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ایف بی آر نے 16 رکنی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

Advertisement

نوٹیفکیشن کے مطابق چیف کمشنر آئی آر ایل ٹی او کراچی شاہد اقبال بلوچ کمیٹی کے سربراہ ہوں گے، کمشنر آئی آر ایل ٹی او کراچی، لاہور اور اسلام آباد کمیٹی میں شامل ہوں گے۔

علاوہ ازیں ڈپٹی کمشنر آئی آر ایل ٹی او کراچی، لاہور اور اسلام آباد بھی کمیٹی میں شامل ہوں گے، کمیٹی میں کمشنر اور ڈپٹی کمشنر آئی آر سی ٹی او لاہور کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

کمیٹی میں شامل دیگر افراد میں ایڈیشنل کمشنر آئی آر ایل ٹی او  اور ڈپٹی کمشنر سی ٹی او اسلام آباد، آئی آر آڈٹ آفیسر ایم ٹی او کراچی عزیز اقبال اور اسسٹنٹ کمشنر آئی آر سی ٹی او کراچی محمد حیدر کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement

جبکہ سینئر آڈیٹر آئی آر ایل ٹی او کراچی نعیم اکبر اور شاہد ریحان بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔

کمیٹی ادویہ ساز اداروں کے مسائل کا جائزہ لے گی اوران کے مسائل کے فوری حل کیلئے اقدامات کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
گاڑیاں اور گھر خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
بینک سے پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ بڑی خبر آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
بھاری بلوں سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر آگئی
تنخواہ دار طبقے کیلئے تشویشناک خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر