Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوکرین جنگ سے معاشی طور پر متاثرہ ممالک میں پاکستان بھی شامل

Now Reading:

یوکرین جنگ سے معاشی طور پر متاثرہ ممالک میں پاکستان بھی شامل

اقوام متحدہ کے معاشی و سماجی کمیشن برائے ایشیا اور پیسیفک نے پاکستان کو یوکرین جنگ میں متاثر ہونے والے ممالک میں شامل کردیا۔

اقوام متحدہ  کی رپورٹ کے مطابق معاشی و سماجی کمیشن برائے ایشیا اور پیسیفک نے خطے کے خصوصی صورتحال والے ممالک میں پاکستان سمیت 12 ممالک کو شامل کرلیا ہے۔

ان ممالک کو یوکرین سمیت دیگر جاری جنگوں سے متاثر ہونے والے ممالک کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔

’یوکرین میں جنگ :اثرات، ایکسپوجر، ایشیا اور پیسیفک میں پالیسی مسائل‘ کے نام سے جاری رپورٹ کے مطابق 12 ممالک کے معاشی ڈھانچے موجودہ صورتحال کے سبب بُری طرح متاثر ہوئے ہیں۔

پالیسی رپورٹ کے مطابق ان ممالک کو توانائی اور خوراک کی بلند قیمتوں، کم بیرونی مالیاتی سرمایہ کاری ، مالیاتی لاگت میں اضافے اور کاروبار میں اچانک تبدیلی نے متاثر کیا ہے۔

Advertisement

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ان ممالک میں پاکستان سمیت آرمینیا، کمبوڈیا، جورجیا، قازقستان، کیریباتی، مالدیپ، صومالیہ، ساموا، جزیرہ سلیمان، سری لنکا، تاجکستان اور وانواتو شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
رواں ہفتے کون سی اشیاء مہنگی اور سستی ہوئیں؟ اعداد و شمار جاری
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
پاکستان میں ہونڈا سی جی 125 کی نئی قیمت سامنے آگئی
سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم؛ نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر