Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹوں کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹوں کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

صوبہ سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹوں کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کے فرنچائز صوبہ سندھ  کے تمام سی این جی اسٹیشنز بشمول آر ایل این جی پمپز کو جمعہ 20 مئی صبح 8 بجے سے پیر 23 مئی صبح 8 بجے تک 72 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی بند رہے گی۔

سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ گھریلو صارفین کی گیس کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ جنرل انڈسٹری اور کیپٹو پاور کو اتوار 22 مئی صبح 8 بجے سے اگلے 24 گھنٹے  کے لیے گیس کی ترسیل بند رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر