Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یو اے ای کے معاشی ماہرین کا وفد پاکستان کا ہنگامی دورہ کرے گا

Now Reading:

یو اے ای کے معاشی ماہرین کا وفد پاکستان کا ہنگامی دورہ کرے گا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے معاشی ماہرین کا وفد پاکستان کا ہنگامی دورہ کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان اور یو اے ای قیادت  کے فیصلوں پر عملدرآمد کے حوالے سے  یو اے ای کے معاشی ماہرین کا وفد پاکستان کا ہنگامی دورہ کرے گا۔

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی قیادت کے فیصلوں پر عملدرآمد کے  لیے معاشی ٹیم پاکستان آئے گی۔ یو اے ای کے وفد اور وزیراعظم کی معاشی ٹیم میں ملاقات ہوگی۔

یو اے ای کا وفد 3 مئی کو لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کرے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔

ملاقات میں پاکستان اور یو اے ای کے درمیان معاشی سرگرمیاں تیز کرنے سے متعلق تجاویز پر غور ہوگا اور  دونوں ممالک کے درمیان معاشی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے فروغ سے متعلق بات چیت ہوگی۔

Advertisement

وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق ماحول اور پالیسی سے آگاہ کیا جائے گا۔توانائی، معاشیات، پیٹرولیم انڈسٹری  کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
16 مئی سے پیٹرول کتنے کا ملے گا؟ عوام کیلئے بڑی خوشخبری
بجٹ میں گاڑیوں پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ بڑی خبر آگئی
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
آٹے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری
مرغی کے گوشت کی قیمت میں حیران کُن کمی
گھر میں لگے سولر پینلز کی کارکردگی بڑھانے کا آسان طریقہ سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر