Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ

Now Reading:

موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ

اٹلس ہونڈا کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں  ایک بار پھر ہوشربا اضافہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اٹلس ہونڈا کی جانب سے مسلسل پانچویں ماہ موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔

یکم  جولائی سے کمپنی کے تمام ماڈل کی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 5 ہزار روپے سے 15 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوجائے گا۔

سی ڈی 70 کی قیمت 5 ہزار روپے اضافے سے ایک لاکھ 6 ہزار 500 روپے سے بڑھ کر ایک لاکھ 11 ہزار 500 روپے ہوجائے گی۔

سی ڈی ڈریم کی قیمت  6 ہزار روپے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار 500 روپے سے بڑھ کر ایک لاکھ 198 ہزار 500 روپے جائے گی۔

Advertisement

ہونڈا پرائیڈر کی قیمت 6 ہزار روپے اضافے سے ایک لاکھ 44 ہزار 900 روپے سے بڑھ کر ایک لاکھ 50 ہزار 900 روپے ہوجائے گی۔

ہونڈا  سی جی 125 کی قیمت 6 ہزار روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 68 ہزار 500 روپے سے بڑھ کر ایک لاکھ 74 ہزار 500 روپے ہوجائے گی۔

سی جی 125 ایس کی قیمت 7 ہزار روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 98 ہزار 500 روپے  سے بڑھ کر 2 لاکھ 5 ہزار 500 روپے  ہوجائے گی۔

سی بی 125 ایف کی قیمت 10 ہزار روپے اضافے سے 2 لاکھ 53 ہزار 900 روپے  سے بڑھ کر 2 لاکھ 63 ہزار 900 روپے ہوجائے گی۔

سی بی 150 ایف کی قیمت 15 ہزار روپے اضافے سے 3 لاکھ 8 ہزار 900 روپے  سے بڑھ کر 3 لاکھ 23 ہزار 900 روپے ہوجائے گی۔

سی بی 150 ایف ایس ای کی قیمت 15 ہزار روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 12 ہزار 900 روپے  سے بڑھ کر 3 لاکھ 27 ہزار 900 روپے تک پہنچ جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
گاڑیاں اور گھر خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
بینک سے پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ بڑی خبر آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
بھاری بلوں سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر آگئی
تنخواہ دار طبقے کیلئے تشویشناک خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر