Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شرح سود میں 1.25 فیصد مزید اضافہ، 15 فیصد ہوگئی

Now Reading:

شرح سود میں 1.25 فیصد مزید اضافہ، 15 فیصد ہوگئی
SBP releases its Annual Performance Review for Financial Year 2019-20

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے  شرح سود میں 1.25 فیصد اضافہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق قائم مقام گورنر گورنر اسٹیٹ بینک نے پریس کانفرنس کے دوران اگلے دو ماہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی  کا اعلان کردیا۔

Advertisement

اسٹیٹ بینک نے  شرح سود  میں 1.25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کرتے ہوئے شرح سود  15 فیصد مقرر کردی۔

قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ  پاکستان مہنگائی کے حوالے سے مشکل مرحلے سے گزر رہا ہے، شرح سود نہ بڑھاتے تو  صورتحال مزید خراب ہو سکتی تھی۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی شرح 18 سے 20 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ آئندہ سال شرح نمو 3 سے 4 فیصد کے درمیان ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
بھاری بلوں سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر آگئی
تنخواہ دار طبقے کیلئے تشویشناک خبر آگئی
سولر پینل لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر آگئی
عوام کو بجلی کا جھٹکا؛ بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان
نان فائلرز کے لیے مزید سخت اقدامات اور گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر