Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہونڈا موٹر سائیکلوں کی قیمت میں رواں برس چھٹی مرتبہ ہوشربا اضافہ

Now Reading:

ہونڈا موٹر سائیکلوں کی قیمت میں رواں برس چھٹی مرتبہ ہوشربا اضافہ

اٹلس ہونڈا کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اٹلس ہونڈا کی جانب سے رواں برس چھٹی مرتبہ موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔

یکم اگست سے کمپنی کے تمام ماڈل کی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 5 ہزار روپے سے 15 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوگیا ہے۔

سی ڈی 70 کی قیمت 5 ہزار روپے اضافے سے ایک لاکھ 11 ہزار 500 روپے سے بڑھ کر ایک لاکھ 16 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت  5 ہزار روپے اضافے سے ایک لاکھ 19 ہزار 500 روپے سے بڑھ کر ایک لاکھ 24 ہزار 500 روپے ہوگئی۔

Advertisement

ہونڈا پرائیڈر کی قیمت 5 ہزار روپے اضافے سے ایک لاکھ 50 ہزار 900 روپے سے بڑھ کر ایک لاکھ 55 ہزار 900 روپے ہوگئی۔

ہونڈا سی جی 125 کی قیمت 5 ہزار  روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 79 ہزار 500 روپے،  سی جی 125 ایس  ای کی قیمت 5 ہزار روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگئی۔

سی بی 125 ایف کی قیمت 10 ہزار روپے اضافے سے 2 لاکھ 73 ہزار 900 روپے   ، سی بی 150 ایف کی قیمت 15 ہزار روپے اضافے سے 3 لاکھ 38 ہزار 900 روپے اور سی بی 150 ایف ایس ای کی قیمت 15 ہزار روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 42 ہزار 900 روپے  ہوگئی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
گاڑیاں اور گھر خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
بینک سے پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ بڑی خبر آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
بھاری بلوں سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر آگئی
تنخواہ دار طبقے کیلئے تشویشناک خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر