سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹوں کے لئے بند رہیں گے۔
سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز بشمول آر ایل این جی پمپز کو 5 اگست جمعہ صبح 8 بجے سے 8 اگست پیر صبح 8 بجے تک 72 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی بند رہے گی۔
سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سی این جی کی بندش گھریلو صارفین کی گیس کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ہے۔
تمام جنرل انڈسٹریز اور کیپٹو پاور کو اتوار 8 بجے سے اگلے 24 گھنٹے کیلئے گیس کی ترسیل بند رہے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News