Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسافر ٹرانسپورٹ گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس ریٹس میں کمی کا فیصلہ

Now Reading:

مسافر ٹرانسپورٹ گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس ریٹس میں کمی کا فیصلہ

ایف بی آر نے مسافر ٹرانسپورٹ گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس ریٹس میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کے مطابق 4 سے 10 سیٹوں والی نان اے سی گاڑی پر  ٹیکس 500  روپے سے کم کرکے 200 روپے فی سیٹ مقرر کردیا گیا۔

10  سیٹوں تک کی اے سی گاڑی پر ٹیکس 1000 روپے سے کم کر کے 375 روپے  فی سیٹ مقرر کردیا گیا۔

20  سیٹوں والی نان اے سی مسافر گاڑی پر ایڈوانس ٹیکس میں بھی کمی کا فیصلہ کرتے ہوئے ٹیکس کا ریٹ 1500  روپے سے کم کر کے 500 روپے فی سیٹ مقرر کردیا گیا ہے۔

20 سیٹوں والی اے سی گاڑی پر سالانہ ٹیکس 2 ہزار  روپے سے کم کر کے 750 روپے  فی سیٹ کردیا ہے۔

Advertisement

20 سے زائد سیٹوں والی نان اے سی گاڑی پر ٹیکس 2500  روپے سے کم کر کے ایک ہزار روپے  جبکہ 20 سے زائد سیٹوں والی اے سی گاڑی پر ٹیکس 4 ہزار روپے کے بجائے 1500 روپے فی سیٹ  کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
پنشنرز کیلئے بڑی خبر آگئی
برطانیہ اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر
اسٹاک مارکیٹ کے ٹریڈنگ ہال میں موبائل کے استعمال کو روکنے کیلئے جیمرز لگانے پر غور
پاکستان میں سوزوکی جی ڈی 110 کی نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر