Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹر سائیکل خریدنے کے شوقین افراد کے لئے انتہائی بُری خبر؛ معروف کمپنی کا اہم اعلان

Now Reading:

موٹر سائیکل خریدنے کے شوقین افراد کے لئے انتہائی بُری خبر؛ معروف کمپنی کا اہم اعلان
موٹر سائیکل

موٹر سائیکل خریدنے کے شوقین افراد کے لئے انتہائی بُری خبر؛ معروف کمپنی کا اہم اعلان

موٹر سائیکل خریدنے کے شوقین افراد کے لئے انتہائی بُری خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف موٹر سائیکل ساز کمپنی سوزوکی نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 29 سے 46 ہزار تک کا اضافہ کر دیا ہے۔

  کمپنی کی جانب سے ڈیلرز کو جاری کردہ سرکلر کے مطابق سوزوکی جی ڈی 110 سی سی 29 ہزار اضافےسے 3 لاکھ 22 ہزار، سوزوکی جی ایکس ایس 125 سی سی 43 ہزار اضافے سے 4 لاکھ 69 ہزارکی ہوگئی ہے۔

سوزوکی جی ایس 150 سی سی 32 ہزار اضافے سے ساڑھے 3 لاکھ، سوزوکی جی آر 150 سی سی 46 ہزار اضافےسے 5 لاکھ 1 ہزار میں ملے گی۔

سوزوکی کی کم سے کم قیمت والی بائیک بھی اب 3 لاکھ 22 ہزار روپے میں ملے گی جبکہ 150 سی سی جی آر 5 لاکھ کی سطح بھی عبور کر گئی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق 7 اپریل سے کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر