Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹر سائیکل خریدنے کے شوقین افراد کے لئے انتہائی بُری خبر

Now Reading:

موٹر سائیکل خریدنے کے شوقین افراد کے لئے انتہائی بُری خبر
موٹر سائیکل

بڑی کمپنی کے موٹربائیک کی قیمت میں بڑا اضافہ

موٹر سائیکل خریدنے کے شوقین افراد کے لیے انتہائی بُری خبر آگئی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق ایک ماہ بعد ہنڈا کی جانب سے بائیکس کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر 5 ہزار سے 15 ہزار روپے تک اضافے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

 ہنڈا کی جانب سے جاری کردہ نئی قیمتوں کے مطابق سی ڈی 70 کی قیمت پانچ ہزار بڑھ کر 1 لاکھ 49 ہزار 900 کی ہو چکی ہے، سی ڈی ڈریم 5400 روپے اضافے کے ساتھ  1 لاکھ 60 ہزار 900 میں دستیاب ہوگی۔

 ہنڈا پرائڈر  کی قیمت 7400 اضافے کے ساتھ  1 لاکھ 97 ہزار 900 ہو گئی ہے۔

 اسی طرح سی جی 125 ،8 ہزار اضافے کے ساتھ  2 لاکھ 22 ہزار 900 کی ہوگی ہے اور سی جی 125 ایس ،10 ہزار اضافے سے 2 لاکھ 65 ہزار 900 کی ملے گی جبکہ سی بی 125 ایف ،15 ہزار اضافے سے 3 لاکھ 65 ہزار 900 کی دستیاب ہوگی۔

Advertisement

سی بی 150 ایف 15 ہزار اضافے سے 4 لاکھ 58ہزار 900 کی ہوگی اور سی بی 150 ایف سلور 15 ہزار اضافے کے ساتھ 4 لاکھ 62 ہزار 900 میں دستیاب ہو گی۔

 واضح رہے کہ موجود بائیکس کی قیمتیں پرانی مہران کار کے برابر پہنچ چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر