Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں مالی سال خام مال کی درآمدات میں 31.6 فیصد کمی ریکارڈ

Now Reading:

رواں مالی سال خام مال کی درآمدات میں 31.6 فیصد کمی ریکارڈ
خام مال

رواں مالی سال خام مال کی درآمدات میں 31.6 فیصد کمی ریکارڈ

درآمدات پر پابندی لگانے کے اثرات سامنے آ گئے، رواں مالی سال 2023 میں خام مال کی درآمدات میں 31.6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

وزارت تجارت کے ذرائع نے بتایا کہ مالی سال 2022-23 میں خام مال وانٹرمیڈیٹس کی درآمدات 18ارب ڈالرز رہیں جبکہ مالی سال 2021-22 میں خام مال وانٹرمیڈیٹس کی امپورٹس 26 ارب33 کروڑ ڈالرز تھیں۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سال انرجی مصنوعات کی درآمدات میں 28.8 فیصد کمی ہوئی جبکہ مالی سال 2023 میں انرجی پراڈکٹس کی امپورٹس 18ارب 52 کروڑ60 لاکھ ڈالرز رہیں۔

ذرائع وزارت تجارت کا کہنا تھا کہ گزشتہ مالی سال کیپٹل گڈز کی درآمدات میں 41 فیصد کمی ہوئی جبکہ رواں مالی سال2023  میں کیپٹل گڈز کی امپورٹس5 ارب 81کروڑ ڈالرز رہیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ گزشتہ مالی سال کنزیومر گڈز کی درآمدات میں 34.6 فیصد کمی ہوئی اور رواں مالی سال 2023 میں کنزیومر گڈز کی درآمدات 3 ارب15 کروڑ ڈالرز رہیں۔

وزارت تجارت کے ذرائع نے مزید بتایا کہ گزشتہ مالی سال کووڈ ویکسین کی امپورٹس صفر رہی  جبکہ مالی سال 2021-22 میں کووڈ ویکسین کی درآمدات 2 ارب 60 کروڑ ڈالرز تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
گاڑیاں اور گھر خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
بینک سے پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ بڑی خبر آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
بھاری بلوں سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر آگئی
تنخواہ دار طبقے کیلئے تشویشناک خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر