Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرمایہ کاروں کے وارے نیارے؛ بڑی خوشخبری آگئی

Now Reading:

سرمایہ کاروں کے وارے نیارے؛ بڑی خوشخبری آگئی

سرمایہ کاروں کے وارے نیارے؛ بڑی خوشخبری آگئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہنڈریڈ انڈیکس 48 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔

انڈیکس میں اختتامی مراحل میں 957 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، مارکیٹ میں 17 ارب روپے مالیت کے 49 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا۔

 انٹربینک میں ڈالر پانچ پیسے مہنگا ہوکر 286روپے 64 پیسے ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1روپے مہنگا ہو کر 292 روپے کا ہو گیا۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ انتہائی اہم فیصلہ
ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر