Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

50 ہزار تنخواہ پر کتنا ٹیکس؟ ورلڈ بینک کا بڑا فیصلہ

Now Reading:

50 ہزار تنخواہ پر کتنا ٹیکس؟ ورلڈ بینک کا بڑا فیصلہ

50 ہزار تنخواہ پر کتنا ٹیکس؟ ورلڈ بینک کا بڑا فیصلہ

عالمی بینک نے 50 ہزار روپے سے کم ماہانہ تنخواہوں پر ٹیکس لگانے سے متعلق سفارش واپس لے لی ہے۔

اس حوالے سے ذرائع ایف بی آر نے بتایا ہے کہ پسماندہ تنخواہ دار طبقے نے امیر ترین طبقے کے 3 ماہ میں ادا کیے گئے مشترکہ ٹیکسوں سے زیادہ ٹیکس دیا۔

ترجمان عالمی بینک کے مطابق ورلڈ بینک نے 50 ہزار روپے ماہانہ سے کم آمدنی پر ٹیکس لگانے کی سفارش پر پوزیشن واضح کردی، سفارش 2019 کے اعداد و شمار پر مبنی تھی، جسے حالیہ مہنگائی اور لیبر مارکیٹ کے حالات کی روشنی میں اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ عالمی بینک موجودہ برائے نام حد میں کسی قسم کی کمی کی سفارش نہیں کرتا اور عالمی بینک انکم ٹیکس میں چھوٹ کے لیے کسی خاص نئی سطح کی سفارش نہیں کرتا، عالمی بینک نے اس سطح کا اندازہ لگانے کے لیے ایک تازہ سروے کرنے کی تجویز دی ہے۔

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ ٹیکس کی حدوں میں مناسب تبدیلیوں کا اندازہ نئے سروے کے اعداد و شمار کی بنیاد پر کیا جانا چاہیے، مناسب تبدیلیاں کم آمدنی کے تحفظ کے لیے ڈیزائن کیا جانا جانی چاہیے۔

Advertisement

واضح رہے کہ 4 اکتوبر 2023 کو عالمی بینک نے پاکستان کو 50 ہزار روپے اور اس سے کم آمدن والوں پر ٹیکس لگانے کا مشورہ دیا تھا، عالمی بینک کا کہنا تھا کہ 5 لاکھ روپے ماہانہ آمدن والوں پر 35 فیصد شرح سے ٹیکس عائد کیا جائے اور وفاقی حکومت ان شعبوں پر خرچ نہ کرے جو صوبوں کے دائرہ کار میں آتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے ریفائنری سیکٹر کے لئے زبردست خبر
سونے کی قیمت میں معمولی کمی
آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
پنشنرز کیلئے بڑی خبر آگئی
برطانیہ اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر