Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھی اور تیل کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آ گئی

Now Reading:

گھی اور تیل کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آ گئی

گھی اور تیل کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں خوردنی تیل اور بناسپتی گھی کی پیداوار میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پاکستان کے ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری ماہانہ رپورٹ کے مطابق پہلی سہ ماہی کے دوران ملک میں خوردنی تیل کی پیداوار میں سالانہ بنیادوں پر29.73 فیصد اوربناسپتی گھی کی پیداوارمیں 2.19 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پہلی سہ ماہی میں ملک میں 988،451 میٹرک ٹن خوردنی تیل کی پیداوارریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 29.73 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 393،911 میٹرک ٹن خوردنی تیل کی پیداوار ریکارڈ کی گئی تھی۔

ستمبر میں ملک میں 642،15 میٹرک ٹن خوردنی تیل کی پیداوارہوئی جو گزشتہ سال ستمبرکے مقابلہ میں 33.18 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ سال ستمبر میں ملک میں 874،83  میٹرک ٹن خوردنی تیل کی پیداوار ریکارڈ کی گئی تھی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر