Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انکم ٹیکس کے حوالے سے ملک کے امیر طبقات کیلئے انتہائی اہم خبر

Now Reading:

انکم ٹیکس کے حوالے سے ملک کے امیر طبقات کیلئے انتہائی اہم خبر
ایف بی آر

انکم ٹیکس کے حوالے سے ملک کے امیر طبقات کیلئے انتہائی اہم خبر

انکم ٹیکس کے حوالے سے ملک کے امیر طبقات کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے تکنیکی ماہرین کو ایف بی آر ٹیکس حکام نے بتایا ہے کہ ملک کے امیر طبقات کے انکم ٹیکس کی چھان بین کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ملک کی طاقتور ایسوسی ایشنز کے ممبران کا ڈیٹا اکٹھا کیا جا رہا ہے۔ صنعتکاروں، وکلا ء اور ڈاکٹرز ایسوسی ایشنز کا ڈیٹا جمع کیا جا رہا ہے۔

 اس کے علاوہ ملک کی بڑی ایسوسی ایشنز کے ممبران کی تفصیلات بھی جمع کی جارہی ہیں۔

بڑی ایسوسی ایشنز کے ممبران کے شناختی کارڈ نمبر اور موبائل نمبرز کی تصدیق کی جا رہی ہے، امیر طبقات کا ڈیٹا اکٹھا کر کے ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات کیے جائیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
پنشنرز کیلئے بڑی خبر آگئی
برطانیہ اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر
اسٹاک مارکیٹ کے ٹریڈنگ ہال میں موبائل کے استعمال کو روکنے کیلئے جیمرز لگانے پر غور
پاکستان میں سوزوکی جی ڈی 110 کی نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر