Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

Now Reading:

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 944 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 84 ہزار 156 روپے ہوگئی ہے۔

کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 944 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 84 ہزار 156 روپے ہوگئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر