Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سولر پینلز لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان

Now Reading:

سولر پینلز لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان

سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

حکومت نے سولر پینلز لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے اہم اعلان کر دیا ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں 50 ہزار سولر سسٹم دینے کا اعلان کیا ہے، پہلے مرحلے میں پروگرام کیلئے 12.6 ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔

 پہلے مرحلے میں 100 یونٹ والے 50 ہزار پروٹیکٹڈ صارفین کو قرعہ اندازی کے ذریعے سولر سسٹم دئیے جائینگے۔

سولر سسٹم میں اعلیٰ سولر پلیٹ، انورٹر، بیٹری اور دیگر سسٹم شامل ہو گا، گھریلو صارفین کیلئے سولر سسٹم کا دائرہ کار بتدریج بڑھایا جائے گا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے جدید ترین ٹیکنالوجی کا سولر سسٹم لانے کی ہدایت کی ہے، مریم نواز کا کہنا تھا کہ بتدریج پنجاب کے دیگر صارفین کو ہوم بیسڈ سولر سسٹم فراہم کیے جائیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر