Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق بڑی خبر آگئی

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق بڑی خبر آگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق پریشان کن خبر

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق بڑی خبر آگئی ہے۔

پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے لیکر مارچ 2023 تک کی مدت میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر 12.084 ارب ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا جو گزشتہ مالی سال کے 13.083 ارب ڈالر کے مقابلہ میں 8 فیصد کم ہے۔

مارچ 2024 میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کا حجم 1.506 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال مارچ کے مقابلہ میں 25 فیصد زیادہ ہے۔

 گزشتہ سال مارچ میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کا حجم 1.206 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

فروری کے مقابلے میں مارچ میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 21 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement

 فروری میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر 1.246 ارب ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مہنگائی میں کمی کا سلسلہ جاری
اسٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنادی
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی
سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
پی آئی اے کی خریداری میں 10 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کردی
تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع؟ سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر