Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر

Now Reading:

پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر

پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر

پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج شام ہو گا،جس میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ ایگریمنٹ معاہدے کی ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط پاکستان کو ملنے کا امکان ہے۔

 پاکستان نے 12 جولائی 2023 میں 3 ارب ڈالر کا اسٹینڈ بائی پروگرام حاصل کیا تھا، جولائی 2023 میں پی ڈی ایم حکومت کے دور میں 1.2 ارب ڈالر موصول ہوئے تھے۔

جنوری 2024 میں نگراں حکومت کے دور میں 70 کروڑ ڈالر موصول ہوئے تھے، پاکستان کو اس قرض پروگرام میں  1.9 ارب ڈالر موصول ہوچکے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 3 سالہ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کے تمام اہداف حکومت پاکستان نے حاصل کر لیے ہیں اس لیے آج 29 اپریل کو آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ آخری قسط کی منظوری دیگا۔

Advertisement

اس اجلاس میں آئندہ ماہ کے وسط میں آئی ایم ایف کا مشن پاکستان کے ساتھ 7 سے 9 ارب ڈالر کے نئے امدادی پروگرام کیلئے مذاکرات کا آغاز بھی کریگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی شرط، تنخواہ دار طبقے کے لئے بڑی خبر آگئی
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر
خوردنی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر آگئی
سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد گھر میں سولر سسٹم کتنے روپے میں لگ سکتا ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر