Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گوشت کے بعد پھل اور سبزیاں بھی غریب عوام کی پہنچ سے دور!!!

راولپنڈی میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات سے متعلق راولپنڈی میں ادرک 1600 اور لہسن 560 روپے میں فی کلو فروخت  ہو رہا ہے۔

اتوار بازار میں آلو اور ٹماٹر 100 روپے کلو، پیاز 120، لیموں 160، بھنڈی 120 ، گوبھی 135 روپے، کریلا 110، توری 120، سبز مرچ 120 روپے میں فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔

سبزیوں کے ساتھ ساتھ پھلوں کی قیمتیں بھی غریب آدمی کی پہنچ سے باہر ہیں، سیب 300، انار 350 روپے اور انگور 300 روپے کلو میں فروخت ہو رہے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں