Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سونے کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونا 40 ڈالر کم ہو کر فی اونس 4285 ڈالر ہو گیا ہے۔

کراچی: کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ایک تولہ سونا 4 ہزار روپے کمی سے 4 لاکھ 50 ہزار 862 روپے کا ہو گیا، اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 424 روپے کی کمی  سے3 لاکھ 86 ہزار 541 روپے ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیںرواں برس 9 ماہ کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچی؟ جانیے

عالمی مارکیٹ میں سونا 40 ڈالر کم ہو کر فی اونس 4285 ڈالر ہو گیا ہے۔

متعلقہ خبریں