ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا کئی ہزار روپے سستا ہوگیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں ایک تولہ سونا 10 ہزار 7 سو روپے کی بڑی کمی کے بعد 4 لاکھ 59 ہزار 462 روپے کا ہوگیا، اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 9174 روپے کی بڑی کمی سے3 لاکھ 93 ہزار 914 روپے کا ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں:رواں برس 9 ماہ کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچی؟ جانیے
عالمی صرافہ بازار میں فی اونس سونا 107 ڈالرز کم ہوکر 4371 ڈالر ہوگیا۔

















