Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی بلندی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 89 ہزار کی سطح عبور

مارکیٹ اس وقت 1 لاکھ 89 ہزار 427 پوائنٹس کے ساتھ تاریخی نئی بلند سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نئی تاریخی بلندیوں کو چھونے لگا ہے، 100  انڈیکس پہلی بار  1 لاکھ 89 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی آج بھی دن کے آغاز کے ساتھ ہی زبردست تیزی دیکھی گئی، اور مارکیٹ میں کاروبار کے دورن 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 89 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ تاریخ میں پہلی بار فعال اکاؤنٹس کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

مارکیٹ اس وقت 1 لاکھ 89 ہزار 427 پوائنٹس کے ساتھ تاریخی نئی بلند سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے۔