چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کی اہم ملاقات ملاقات میں ایران کی جانب سے سعودی عرب پر حالیہ حملوں پر تبادلہ خیال کیا گیا