
عیدالفطر پر سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری، چار چھٹیاں ہوں گی
کابینہ ڈویژن پاکستان نے عیدالفطر کے موقع پر چارہ روزہ سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں پانچ یا چھ دن کام کرنے والے تمام دفاتر میں جمعہ اور ہفتہ کو عید کی تعطیلات ہوں گی، 22 مارچ کو اتوار کے باعث پہلے ہی ہفتہ وار عام تعطیل ہوگی اور 23 مارچ کو بھی یوم پاکستان کی گزیٹڈ چھٹی ہوگی، اس طرح







