آسٹریلیا کیساتھ ٹی 20 سیریز؛ قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی 20 میچز 29، 31 جنوری اور یکم فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔