پی سی بی کا بڑا ایکشن، غیر منظور شدہ لیگ کھیلنے والے سابق کرکٹرز پر 2 سالہ پابندی کا اعلان عالمی کرکٹ ضوابط پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا، پی سی بی