چین میں خطروں کے کھلاڑیوں کیلئے انوکھی زیپ لائن تیار یہ زیپ لائن چین کے صوبہ گوئیژو میں موجود منکی ایئر سنکھول اوپرنصب کی گئی جو زمین سے تقریباً 280 میٹر کی بلند ہے