ترسیلات زر میں 10.5 فیصد اضافہ، برآمدات میں 5.4 فیصد کمی وزارت خزانہ نے مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کی معاشی کارکردگی پر آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔