پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ نومبر 2025 میں 100 ملین ڈالر سرپلس میں تبدیل نومبر میں مجموعی برآمدات 3.09 ارب ڈالر رہیں جو گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 10 فیصد سے زائد کمی کو ظاہر کرتی ہیں۔