سندھ ہائیکورٹ کے 10 ایڈیشنل ججز نے مستقل ججز کا حلف اٹھا لیا حلف اٹھانے والے تمام ججز اس سے قبل ایڈیشنل ججز کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے