
ویرات کوہلی کو 23 سالہ اداکارہ کی تصویر لائک کرنا مہنگا پڑ گیا
بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کو 23 سالہ اداکارہ کی تصویر کو لائک کرنا مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کے بعد ویرات کوہلی وضاحت دینے پر مجبور ہوگئے، ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ ایسا غلطی سے ہوا، ان کا کوئی ایسا ارادہ نہیں تھا۔ ویرات کویلی کی جانب سے اونیت کور کی جس تصویر کو لائک کرنے کے بعد تنازعہ کھڑا ہوا ہے، وہ







