یورپ میں برڈ فلو کا پہلا انسانی کیس رپورٹ، اطالوی حکام نے الرٹ جاری کردیا یہ انفیکشن یورپ میں اس قسم کے وائرس کا پہلا انسانی کیس ہے۔