وزیر اعلیٰ سندھ کا دو سال میں گل پلازہ تیار کرکے تاجروں کے حوالے کرنے کا اعلان دو سال تک متاثرہ تاجروں کو متبادل دکانیں فراہم کی جائیں گی، مراد علی شاہ