مراکش نے اردن کو ہرا کر فیفا عرب کپ 2025 کا ٹائٹل جیت لیا مقررہ وقت تک مقابلہ دو دو گول سے برابر رہا، مراکش نے ایکسٹرا ٹائم میں تیسرا گول کرکے فیصلہ کن برتری حاصل کی