گیمبلنگ ایپس کے نقصان؛ نوجوانوں اور معاشرے کے لیے ایک سنگین خطرہ آج کے ڈیجیٹل دور میں جوئے اور بیٹنگ اب براہِ راست موبائل فونز اور اسمارٹ ایپس کے ذریعے ہر ہاتھ میں پہنچ چکے ہیں۔