وزارت اطلاعات نے پاک افغان سرحد سے باڑ ہٹانے کی خبروں کو جھوٹا پروپیگنڈا قرار دے دیا سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز اور کلپس پرانے اور من گھڑت ہیں