شہر قائد میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ رک نہ سکا، 11 ماہ میں 827 افراد جان سے گئے سب سے زیادہ خوفناک کردار قاتل ڈمپرز، ٹینکرز اور ٹریلرز کا رہا