ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ 2026 منظور؛ بیوی کو گھورنا یا طلاق کی دھمکی دینا جرم قرار قانون میں جنسی اور معاشی استحصال بھی جرم کے زمرے میں آتا ہے، جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید چھ ماہ قید ہوگی۔